خصوصی مضامین

صلە رحمی کی برکت SILA RAHMI KI BARKAT

_*صلە رحمی کی برکت:-*_

*رسول الله صلي الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کە اپنے نسب اور خاندان کا علم رکھا کرو تاکە اپنے خاندان کے لوگوں کے ساتھ صلە رحمی کر سکو.اور صلە رحمی خونی رشتە داروں اور عزیزواقارب کے ساتھ ھمدردی کرنے کا نام ھے.اور صلە رحمی کی وجە سے الله تعالي کی طرف سے تین قسم کی بشارتوں کا اعلان ھے:*
*(1) صلە رحمی کرنے سے گھر والوں اور خاندان میں محبت پیدا ھوتی ھے.*

*(2) صلە رحمی کرنے اور ھمدردی کرنے سے مال و دولت میں برکت ھوتی ھے.*

*(3) صلە رحمی کرنے سے عمر میں برکت ھوتی ھے.*

Related Articles

Leave a Reply