حمد،نعت

اللہ نے زینت بخشی ہے افلاک کو روشن تاروں سے
اسلام نے عزت پائی ہے محبوب خدا کے یاروں سے
بوبکرؓ و عمرؓ ہیں سمع و بصر، عثمانؓ و علیؓ ہیں قلب و جگر
آقا کے ہیں منظور نظر، ہو کیوں نہ محبت چاروں سے

Leave a Reply