ڈیجیٹل قرآن مجید استفادہ کیلئے پیش خدمت ہے

یہ ویب سائٹ قرآن کریم کو آسانی کے ساتھ سیکھنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے ،اس ویب سائٹ کی خصوصیت یہ کہ دنیا بھر کے تمام مشہور قراء کی آواز کو ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے او ساتھی تقریبا دنیا کی تمام بڑی زبانوں کے ترجمہ کو شامل کیا گیا ہے،بچوں کو آسانی طریقہ سے قرآن یاد کرنے کے لئے  سیٹنگ میں تکرار کی سہولت فراہم کی گئی ہے،ساتھی قرآن سیکھنے کے معاملے میں دنیا کی بہترین ویب سائٹ میں سے ایک ہے ،امید ہے کہ آپ تمام لوگ اس ویب سائٹ سے فائدہ اٹھائیں گے  اور دوسروں کو بھی ابھی شیئر کر کے ثواب دارین حاصل کریں گے

قرآن اور سائنس سے متعلق مضامین اور ریسرچ کو ایک ساتھ جمع کرنے کے لئے قرآن پروجیکٹ پر کام چل رہا ہے ،آپ تمام

حضرات سے ہر طرح کے تعاون کی درخواست ہے

 

 

تفسیر قرآن مجید

Back to top button